ہمارا منشور عوام کی خدمت کرنا ہے ،محمد حسین آفریدی

ہمارا منشور عوام کی خدمت کرنا ہے ،محمد حسین آفریدی

  

باڑہ (نمائندہ پاکستان) الیکشن 2018کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 44الحاج ملک محمد خسین آفریدی نے منڈی کس میں خا لد کے حجرے میں ایک عظیم انشان جلسے کا انعقاد کیا تھا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس سے مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے اس سے خطاب کیا ۔اپنے خطاب میں کہاں کہ میرا منشور لوگوں کی خدمات کرنا ہے پانی بجلی فراہم کرنا ہے لوگوں کو ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ہے میں جو وعدہ کرتا ہوں اس کو پورا کرونگا منتحب ہو کر عوام کو اپنا حق ان کے دہلیز پر دینگے ۔لوگوں نے ان کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -