پبی ،ڈاگ بہسود میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کو شدید دھچکا

پبی ،ڈاگ بہسود میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کو شدید دھچکا

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈاگ بہسود میں پا کستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو شد ید دچکا مسلم لیگ ن کا صدر اپنے سا تھیوں اور پی ٹی آئی کے کار کنان اے این پی میں شا مل میاں افتحار حسین نے ان ٹو پیاں پہنا ئی تفصیلات کے مطابق پا کستان مسلم لیگ ن ڈاگ بہسود کے صدر سید حسن خان نا ئب صدر سخاوت شاہ نے اپنے خا ندان سمیت فضل سبحان درا نی امیر اللہ درا نی خیر اللہ درا نی امتیاز درا نی جہا نزیب درا نی عطا ء محمد درا نی اور مبشر خان نے اپنے خا ندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر اے این پی میں شمو لیت کا اعلان کیا اور اس مو قع پر اے این پی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری حلقہ پی کے65 کے امیدوار میاں افتحار حسین نے ان کو پار ٹی میں شمو لیت پر پار ٹی ٹو پیاں پہنا ئی میاں افتحار حسین نے نئے شا مل ہو نے والے سا تھیوں کو مبار کباد پیش کی ۔۔۔۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -