چارسدہ میں گذشتہ 6 ماہ میں وصول شدہ درخواستوں پر کارروائی

چارسدہ میں گذشتہ 6 ماہ میں وصول شدہ درخواستوں پر کارروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چارسدہ (بیورو رپورٹ) پولیس اسسٹنس لائنز نے گزشتہ 6ماہ میں موصول شدہ 5694درخواستوں پر کاروائی مکمل کر دی ۔موصول ہونے والے درخواستوں میں چوری ،رہزنی ، کرایہ دار، اشیاء کی گمشدگی کی2448درخواستیں موصول ئی اس کے علاوہ 2659 پولیس سیکورٹی اور پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ کے حوالے سے درخواستیں موصول ہوئی۔ پولیس ایکسس سروس کو چھ مہینوں میں 191شکایات موصول ہوئی جن میں 175پر کاروائی مکمل کر دی گئی جبکہ 16شکایات پر کاروائی جاری ہے ۔ ۔ تفصیلات کے پولیس اسسٹنس لائنز لو گزشتہ چھ مہینوں میں 5694 درخواستیں موصول ہوئی جن پر کاروائی کر تے ہوئے پولیس اسسٹس لائنز نے شہریوں کے مسائل حل کر دئیے ۔ ۔موصول ہونے والی درخواستوں میں چوری رہزنی میں، کرایہ دا، اشیاء کی گمشدگی کی2448درخواستیں شامل ہیں جبکہ 2659افراد نے پولیس سیکورٹی یا پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ کے لئے پولیس اسسٹنس لائنز چارسدہ سے رجوع کیا جو انہیں فراہم کر دی گئی ہے اسی طرح پولیس ایکسس لائنز یعنی پاس کو گزشتہ 6ماہ کے دوران کل 191شکایات موصول ہوئے جن میں 175پر کاروائی مکمل کر دی گئی ہے جبکہ16شکایات پر کاروائی جاری ہے۔