ریجنل الیکشن کمشنر ملاکنڈ جاوید اقبل ایف ایم ریڈیو میں مہمان خصوصی ہوں گے

ریجنل الیکشن کمشنر ملاکنڈ جاوید اقبل ایف ایم ریڈیو میں مہمان خصوصی ہوں گے

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)ریجنل الیکشن کمشنر ملاکنڈ جاوید اقبال آج جمعہ کو دو بجے دن پختونخوا ریڈیو ایف ایم 98سوات کے ہفتہ وار پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شریک ہونگے ان کا انٹرویو پختونخوا ریڈیو اور الیکشن کمیشن کے آفیشل فیس بک پیج سے براہ راست نشر ہو گا اس موقع پر ملاکنڈ ڈویڑن کے اضلاع سوات، شانگلہ، بونیر، چترال، دیر بالا، دیر پائیں، ملاکنڈ اور باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ناظرین اور سامعین ان سے فیس بک پیج پر انتخابی عمل اور متعلقہ مسائل پر براہ راست سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -