ایون فیلڈ ریفرنس، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر عدالت پہنچ گئے

ایون فیلڈ ریفرنس، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر عدالت پہنچ گئے
ایون فیلڈ ریفرنس، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر عدالت پہنچ گئے

  

اسلام آباد  (ڈیلی پاکستان آن لائن) پوری دنیا کی نظریں نوازشریف ، مریم اور کیپٹن صفدر کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے والی احتساب عدالت پر ہیں اور احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بھی عدالت پہنچ گئے ہیں اور سماعت شروع ہوگئی ہے ۔ 

اس موقع پر کمرہ عدالت کچھا کچھ بھرا ہوا ہے اور تل دھرنے کو جگہ نہیں ، تمام نشستیں پر ہیں اور کمرہ عدالت کے باہر غیرملکی میڈیا بھی بڑی تعداد میں موجود ہے ۔ 

مزید :

قومی -