شریف خاندان کیخلاف احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کو لیکن کیپٹن صفدر اس وقت کہاں ہیں؟ بالآخر پتہ چل گیا، انتہائی حیران کن خبرآگئی

شریف خاندان کیخلاف احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کو لیکن کیپٹن صفدر اس وقت کہاں ...
شریف خاندان کیخلاف احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کو لیکن کیپٹن صفدر اس وقت کہاں ہیں؟ بالآخر پتہ چل گیا، انتہائی حیران کن خبرآگئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اگر نوازشریف کی ایون فیلڈ کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد کی جاتی ہے تو پھر عدالت فیصلہ سنانا شروع کر دے گی لیکن اس اہم ترین دن کیپٹن صفدر فیصلہ سننے کیلئے احتساب عدالت نہیں پہنچے ہیں تاہم اب معلوم ہوگیاہے کہ وہ کہاں موجود ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف کے وکیل امجد پرویز کا کہناتھا کہ کیپٹن صفدر سے ان کا کوئی رابطہ نہیں ہے اور ان کے نمبر ز بھی بند ہیں تاہم اب معلوم ہواہے کہ کیپٹن صفدر اس وقت مانسہرہ میں اپنے حلقے این اے 14 میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں اور کسی علاقے میں اس وقت کارنر میٹنگ میں مصروف ہیں لیکن فیصلہ سننے کیلئے احتساب عدالت نہیں آئے ۔

مزید :

قومی -