ن لیگ کا وہ اکلوتا رہنما جو فیصلہ سننے احتساب عدالت پہنچ گیا

ن لیگ کا وہ اکلوتا رہنما جو فیصلہ سننے احتساب عدالت پہنچ گیا
ن لیگ کا وہ اکلوتا رہنما جو فیصلہ سننے احتساب عدالت پہنچ گیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی عدالت پہنچ گئے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ عدالت جو بھی فیصلہ دے ہم میدان میں کھڑے ہیں،ہم نے مشکل حالات پہلے بھی دیکھے ہیں ، ہمارے حوصلے جوان ہیں۔ انہوں نے شکوہ کیا کہ سکیورٹی اہلکار ان کےکارکنوں کو روک رہے ہیں جبکہ قیادت کو بھی عدالت جانے سے روکا جارہا ہے۔

مزید :

قومی -