نوازشریف،مریم نوازکااگلے ہفتے وطن واپسی کاامکان،واپسی کی تاریخ کا اعلان آج کریں گے

نوازشریف،مریم نوازکااگلے ہفتے وطن واپسی کاامکان،واپسی کی تاریخ کا اعلان ...
 نوازشریف،مریم نوازکااگلے ہفتے وطن واپسی کاامکان،واپسی کی تاریخ کا اعلان آج کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعدسابق وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ (ن)کے صدرشہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق شہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ میں نوازشریف اور مریم نوازنے اگلے ہفتے وطن واپسی کاامکان ظاہر کیا ہے اور نواز شریف آج وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔
اس سے قبل نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس پر اپنے وکلا سے بھی مشاورت کر چکے ہیں ۔