”اگر عمران خان خود فیصلہ لکھتے تو بھی۔۔۔“ معروف سینئر صحافی کامران خان نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف فیصلے پر ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا، جان کر عمران خان کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں

”اگر عمران خان خود فیصلہ لکھتے تو بھی۔۔۔“ معروف سینئر صحافی کامران خان نے ...
”اگر عمران خان خود فیصلہ لکھتے تو بھی۔۔۔“ معروف سینئر صحافی کامران خان نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف فیصلے پر ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا، جان کر عمران خان کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال قید، مریم نواز شریف کو 7 اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے جس پر مختلف ردعمل سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، نوازشریف کو 10 سال مریم نواز کو 7 سال قید 

سینئر صحافی کامران خان نے اس معاملے پر ایسی بات کہہ دی ہے کہ خود عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ”یہ فیصلہ عمران خان کا خواب سچ ہونے جیسا ہے، اگر عمران خان خود یہ فیصلہ لکھتے تو وہ کبھی بھی ایسا ’اچھا‘ فیصلہ نہیں لکھ سکتے تھے۔ نواز شریف 10 سال، مریم نواز 7 سال، مریم نواز اور نواز شریف کو 10 ملین پاﺅنڈ جرمانہ، 400 کروڑ روپے کے لندن فلیٹس، حسین، حسن نواز مفرور۔۔۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -علاقائی -اسلام آباد -پنجاب -لاہور -