آج پہلی مرتبہ کسی بڑے کو سزا ہوئی ہے : شیخ رشید

آج پہلی مرتبہ کسی بڑے کو سزا ہوئی ہے : شیخ رشید
آج پہلی مرتبہ کسی بڑے کو سزا ہوئی ہے : شیخ رشید

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے نوازشریف اور مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنا دی ہے جس کے بعد سیاستدانوں کے ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے ، شیخ رشید کا کہناہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بڑے کو سزاہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہناتھا کہ نواز شریف اللہ کی پکڑ میں آئے ہیں، شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف پر بھی مقدمات ہیں، نوازشریف نے جس عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ان سے چاہیں گے کہ وہ سڑکوں پر نکلیں۔

مزید :

قومی -