ایتھوپیا میں خفیہ جیلوں، علیحدگی پسند گروہوں کے مبینہ ارکان پر تشدد کا انکشاف

ایتھوپیا میں خفیہ جیلوں، علیحدگی پسند گروہوں کے مبینہ ارکان پر تشدد کا ...
ایتھوپیا میں خفیہ جیلوں، علیحدگی پسند گروہوں کے مبینہ ارکان پر تشدد کا انکشاف

  

ادیس ابابا(این این آئی)ایتھوپیا میں علیحدگی پسند گروہوں کے مبینہ ارکان پر تشدد کرنے کی اطلاعات ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے کہاکہ کے مطابق جنوب مشرقی ایتھوپیا کی خفیہ جیلوں میں اواین ایل ایف کے ارکان پر تشدد کرنے، زیادتی کا نشانہ بنانے اور انہیں بھوکا پیاسا رکھنے کی اطلاعات ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم نے ایتھوپیاحکومت سے ان واقعات کی تحقیقات شروع کرنے کا کہا ہے۔ ایچ آر ڈبلیو نے اس سلسلے میں ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے ایک کمیشن کے قیام کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -