نوازشریف25جولائی کوعوام کے پاس انصاف مانگنے آرہے ہیں:خواجہ آصف

نوازشریف25جولائی کوعوام کے پاس انصاف مانگنے آرہے ہیں:خواجہ آصف
نوازشریف25جولائی کوعوام کے پاس انصاف مانگنے آرہے ہیں:خواجہ آصف

  

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف25جولائی کوعوام کے پاس پھرانصاف مانگنے آرہے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں جلسہ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہر دور میں ٹارگٹ کیا گیا،نوازشریف واپس آئیں گے اورقانون کا سامنا کریں گے،نوازشریف نے آئین کےاحترام میں سواسو بارپیشیاں بھگتیں ہیں، نوازشریف25جولائی کوعوام کے پاس  پھرانصاف مانگنے آرہے ہیں۔

مزید :

قومی -