نیب نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا 

نیب نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ ...
نیب نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو نے وزرات داخلہ کو خط لکھا ہے کہ شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ 

نجی ٹی وی ’’ سما نیوز ‘‘کے مطابق نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں سابق وزیراعظم نوا ز شریف ، ان کے بیٹے حسن ،حسین اور صاحبزادی مریم نوا زکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں ڈالنے کا کہا گیا ہے جبکہ نوا ز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کا نام بھی اسی لسٹ میں شامل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -