8پولیس افسران کے تقرر وتبادلے

8پولیس افسران کے تقرر وتبادلے

ملتان (وقائع نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 08 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیںایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویڑن ملتان احمد نواز شاہ کو ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ،ایڈیشنل ایس پی (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

سٹی ڈویڑن گوجرانوالہ عبد القیوم کو ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویڑن ملتان،ایس پی سکیورٹی ایس پی یو پنجاب، لاہور طارق محمود کو ایڈیشنل ایس پی مدینہ ٹاو¿ن فیصل آباد،ایڈیشنل ایس پی مدینہ ٹاو¿ن فیصل آبادمحمد طاہر مقصود کو ایڈیشنل ایس پی جڑانوالہ ڈویڑن فیصل آباد،ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ راشدہ بی بی کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کا حکم،ڈی ایس پی IX ایس پی یو پنجاب لاہور سیف اللہ کو ایس ڈی پی او سٹی جھنگ،ڈی ایس پی لیگل ڈی جی خان ریجن فاروق احمد خان کو ایس ڈی پی او صدر راجن پور اور ڈی ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی سٹی ٹریفک پولیس لاہور شاہد محمود بٹ کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز نارووال کی خالی آسامی پر تعینات کے احکامات جاری کیے ہیں۔

تبادلےفضف

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...