پی اےس اراےممبران حکومت اوراےم ڈی کے نامناسب روئے پر مستعفٰی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ ) پرائےوٹ ایجوکیشن نےٹ ورک خیبرپختونخوا کے چارمنتخب پی اےس اراے ممبران حکومت اوراےم ڈی کے نامناسب روئے اورروزبروزمشکلات پےداکرنے کے خلاف احتجاجاًاپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ۔اےم ڈی کے پاس اختےارنہےںہے کہ وہ پرائےوٹ تعلےمی ادارے سےل کرےں پرائےوٹ تعلےمی ادارے تعلےم مےں رےڑھ کی ہڈی کی حثےت رکھتی ہے اگرحکومت نے انتقامی کاروائی کاسلسلہ بندنہ کےاتوائندہ کےلئے اپنے قائدےن کے کال پرسکول کے طلباءسمےت احتجاجی دھرنادےں گے ۔ان خےالات کااظہار پرائےوٹ اےجوکےشن نےٹ ورک خےبرپختونخواکے منتخب ممبران پی اےس اراے سےدانس تکرےم کاکاخےل فضل ا للہ داﺅدزئی شوکت محمود اورامجدعلی شاہ نے مشترکہ پرہجوم پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی اےس اراے سے مستعفی ہونے کااعلان کردےا ۔انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت کی جانب سے نامناست روئے اوروالدےن کے باربار عدالتی کےسےز اورسرکاری افسران کی من مانےاں کی وجہ سے اتھارٹی کواپناکام نہےں کرنے دے رہی ہے اتھارٹی کارکردگی حکومت کی لاپرواہی اورافسران کی من مانےوں سے ماےوس ہوکر استعفیٰ دےنے پرمجبورہوگئے ہےں ۔سولہ مہےنوں سے زےادہ ہونے کے باوجود اب تک رےگولےٹری اتھارٹی کاانتطامی ڈھانچہ ہوامےں ہے اوررےگولےٹری اتھارٹی سے منظوری لئے بغےر فےصلے کئے جاررہے ہےںرےگولےٹری اتھارٹی جس مےں تےن والدےن کے نمائندے دوتعلےمی ماہرےن تےن حکومت کے سےکٹرز اےجوکےشن ڈائرےکٹر ممبرہےں مناسب فورم اےک قانون کے تحت بناےاگےاکہ نجی تعلےمی ادارے کورےگولےٹ کرےں ممبران کاکہناتھاکہ سکول کوسےل کرنے کااختےار اےم ڈی کے پاس نہےں بلکہ پی اےس اراے کے پاس ہے اےم ڈی پی اےس اراے کے اختےارات کوشخصی طورپراستعمال کرکے جرم کررہاہے والدےن کوغلط اورماورائے قانون نوٹےفےکےشن کرکے ورغلاےاجارہاہے اورغےرقانونی نوٹےفےکشےن پرعمل نہ کرنے والے اداروں کووالدےن کے شکاےت کابہانہ بناکر سکولوں کوبلےک مےل کرتاہے اورڈراےادھمکاےاجارہاہے ۔انہوںنے کہاکہ پرائےوٹ تعلےمی ادارے محکمہ تعلےم مےںرےڑھ کی ہڈی کی حثےت رکھتی ہے معےاری تعلےم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ لاکھوں کے تعدادمےں بے روزگارنوجوان کوباعزت روزگاربھی دےاگےاہے ۔انہوںنے کہاکہ اگرحکومت نے نجی تعلےمی اداروں کے خلاف انتقامی کاروائےوں کاسلسلہ بندنہ کےاگےاتوائندہ کےلئے ہم اپنے قائدےن کے کال پرسکولوں کے طلباءسمےت احتجاجی دھرنادےں گے۔