فیسکو نے آج شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا

فیسکو نے آج شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کر دیا

فیصل آباد(بیورورپورٹ)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت، توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث آج (ہفتہ) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ آج ہفتہ کی صبح 9 سے دوپہر2 بجے تک 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی، نیو لنگرانہ اور گٹی فیڈر، صبح 5:30 سے دن 11:30 بجے تک132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈر، صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی، موبی لنک، بیسٹ ایکسپورٹ، ماڈل سٹی فیڈر،132کے وی سٹیم پاور سٹیشن گرڈسٹیشن کے ضیاء ٹاؤن،مدنی اور لائلپور گیلریا فیڈر، کل (اتوار) صبح 7 سے دن 11 بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے سرکلر روڈ اور جھنگ بازار فیڈر، صبح9 سے دوپہر 2 بجے تک 132کے وی سٹیم پاور سٹیشن گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون اور پیراڈئز فیڈر، 132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن کے ما نا نو الہ، ایس او ایس ویلج، واپڈا کیڈمی، این ٹی یو، رضا ٹاؤن، بھائی والا، باگے والا، ہمدرد فیڈر، صبح9 سے سہ پہر 3 بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈرپر سپلائی معطل رہے گی۔

، 8جولائی بروز پیر کوصبح7 سے دن 11 بجے تک 132کے وی نڑ والا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رضا آباد، سبحان آباد، کشمیرروڈ اور جی ایم آباد فیڈر، صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی گرڈسٹیشن کے منیر آباد، قائم سائیں، راجہ چوک،قدرت آباد، اعجاز ٹاؤن، سعید آباد اور علی روڈ فیڈر،صبح 9 سے سہ پہر3 بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور اور جوبلی فیڈر،132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے یثرب فیڈر صبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ فیڈر،132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ،احمد انٹر پرائزز، جیون شاہ، عبداللہ فائبرز، آریان ٹیکسٹائل، طیب ٹیکسٹائل مل، سرفراز ٹیکسٹائل، طاہر رفیق ٹیکسٹائل اور المرتضیٰ فیڈر،صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے لیاقت آباد، لکڑمنڈی، بکر منڈی، شیخ کالونی، علی ہاؤسنگ، گلفشاں اور افغان آباد فیڈر، صبح 5:30 سے دن 11:30 بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مونگی روڈ فیڈر اور132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے رجانہ اورخالد فیڈر سے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی۔

مزید : کامرس


loading...