آئی جی ایف سی نے زرسانگہ کو امدادی چیک دیا

آئی جی ایف سی نے زرسانگہ کو امدادی چیک دیا

ٹانک(نمائندہ خصوصی)آئی جی اےف سی ساءوتھ مےجر جنرل اظہر عباسی کی پشاور کےمپ آفس مےں پشتو کی معروف گلوکارہ زار سانگہ سے ملاقات امدادی چےک حوالے کےا مےجر جنرل اظہر عباسی نے گزشتہ روز پشاور کےمپ آفس مےں پشتو کی مشہور گلوکارہ زار سانگہ کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر مےجر جنرل نے زار سانگہ کی فن اور ثقافت کے حوالے سے گرا نقدر خدمات پر ان کو خراج تحسےن پےش کےا انہوں نے کہا کہ زار سانگہ نے پشتو ن کلچر کو فروغ دےنے کے لئے بہترےن فن کا مظاہرہ کےا مےجر جنرل اظہر عباسی نے گلوکار زار سانگہ کی کی مالی پرےشانےوں کو دور کرنے کے لئے انہےں مالی امداد کا چےک دےا اور انہےں بھرپور تعاون کی ےقےن دہانی کرائی مالی تعاون کرنے پر گلوکار زار سانگہ نے آئی جی اےف سی مےجر جنرل اظہر عباسی کا شکرےہ ادا کےا ۔ ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...