نولکھا ، دکان میں آتشزدگی ، لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

نولکھا ، دکان میں آتشزدگی ، لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

لاہور(کر ائم رپورٹر ) نولکھا کے علاقے آسٹریلیا مارکیٹ میں واقع ٹائروں کی دکان میں بجلی کے سرکٹ شارٹ ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دکان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کے ٹائر جل کر راکھ ہو گئے تاہم اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ آگ پر قابو پالیا ۔

مزید : علاقائی


loading...