پیم کے وفد کی وفاقی وزیر صحت سے ملاقات طب کے حوالے سے تجاویز پیش کیں

پیم کے وفد کی وفاقی وزیر صحت سے ملاقات طب کے حوالے سے تجاویز پیش کیں

لاہور (پ ر) وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ طب کو صحت پالیسی میں اہمیت کے ساتھ شامل کیا جائے گا اور طب واطبا کی خدمات سے استفادہ کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار پیم کے سینئر نائب صدر حکیم راحت نسیم سہروردی اور حکیم ظہورالحسن سے ملاقات میں کیا ان کو پیم کی جانب سے صحت پالیسی کےلئے تجاویز پیش کی گئیں انھوں نے تو توجہ سے سنیں اور ان پر ہمدردانہ غور کی یقین دہانی کروائی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...