جن کا دامن صاف ان کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہئے

جن کا دامن صاف ان کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہئے

مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے کہ جن کا دامن صاف ہے ان کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہئے اور جن لوگوں نے قومی خزانے کو لوٹا ہے اس پر انہیں ہر قیمت پر جواب دینا پڑے گا موجودہ حکومت احتساب کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آئی ہے اور وہ اپنے مینڈیٹ اور وعدے کے مطابق احتساب کررہی ہے اپوزیشن نیب یا حکومت کو دباؤ میں لانے کے بیانات دینے کی بجائے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا عدالتوں میں سامنا کریں۔وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کررہے تھے۔

کامل علی آغا

مزید : صفحہ اول


loading...