وفاقی اور صوبائی بجٹ سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہوا،آغاذوالفقار

وفاقی اور صوبائی بجٹ سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہوا،آغاذوالفقار

لاہور(سٹی رپورٹر) وفاقی او رصوبائی بجٹ سے ریلیف ملنے کی بجائے مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹیکسز کی شرح بڑھنے سے ہر شعبہ سراپا احتجاج ہے اور صنعتیں بند ہونا شروع ہو گئی ہیں جس سے معیشت کی نبض ڈوبجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مطالبات اور احتجاج کو نظر انداز کرنے کی بجائے با اختیار فوکل پرسنز کی تعیناتی کر کے تحفظات سے آگاہی کر کے انہیں دور کیا جائے ان خیالات کا اظہارآل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے سینئر وائس چیئرمین آغا ذوالفقار احمد نے ایک بیان میں کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...