پاکستان بنگلہ دیش میچ کی جھلکیاں

پاکستان بنگلہ دیش میچ کی جھلکیاں

لندن (افضل افتخار)جھلکیاں

;232;پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچ کی جھلکیاں ،

;232;قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،

;232;شعیب ملک کا اپنا آخری میچ کھیلنے کاخواب ادھورارہ گیا،

;232;پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا،

;232;فخرزمان اورامام الحق نے پاکستان کی جانب سے اوپننگ کی

;232;پاکستان کی جانب سے اننگز میں صرف ایک چھکا لگا

;232;میچ کے دوران پاکستانی شائقی کی تعدادکم تھی

;232;پاکستانی کھلاڑی کی سست بیٹنگ پرشائقین کرکٹ انکوبربھلاکہتے رہے ۔

;232;پاکستان نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 315رنز بنائے،

;232;پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے ہدف کا تعاقب کرنے والی بنگلہ دیشی ٹیم کو لازمی طور پر 7رنز پر آوَٹ کرنا تھا جو عملی طور پر ناممکن تھا اور دوسرے اوور میں بنگلہ دیش نے 8رنز بنا کر پاکستان کے عالمی کپ میں سفر کا خاتمہ کردیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...