اے وی ایم زاہدمحمود کی ایئرمارشل، 13 ایئرکموڈورز کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پرترقی

اے وی ایم زاہدمحمود کی ایئرمارشل، 13 ایئرکموڈورز کی ایئر وائس مارشل کے عہدے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) پاک فضائیہ کے ایئروائس مارشل زاہدمحمود کو ایئرمارشل جبکہ 13 ایئرکموڈوزکو ایئر وائس مارشل کے عہدے پرترقی دیدی گئی۔ جمعہ کو ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ترقی پانیوالوں میں ائیر کموڈور امتیازستار،محمدقیصرجنجوعہ،سیدعمران ماجدعلی،غلام عباس گھمن، محمدانیس لطیف،محمدشمس الحق،سلمان محبوب،راجہ فہیم شہزادکیانی،عامرحبیب اللہ میکن،سیدصباحت حسن شاہ،عبدالمعیدخان،طارق ضیاء اورندیم اخترخان شامل ہیں۔
پاک فضائیہ

مزید :

صفحہ اول -