جعلی حکومت کو اصلی خوف نواز شریف کے پیچھے کھڑی عوامی طاقت سے ہے،مریم

جعلی حکومت کو اصلی خوف نواز شریف کے پیچھے کھڑی عوامی طاقت سے ہے،مریم

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کو اصلی خوف نواز شریف کے پیچھے کھڑی عوامی طاقت سے ہے۔ منڈی بہاؤ الدین میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت کو اصل خوف نواز شریف کے پیچھے کھڑی عوامی طاقت کا ہے میں اتوار کو منڈی بہاؤ الدین ضرور جاؤ ں گی۔

مزید : صفحہ اول


loading...