شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ

  شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے حاجی کوٹ میں ایلیٹ فورس کے جوان شہزاد اکبر کی شادی تھی جس میں شریک پولیس اہلکاروں اور اس کے دوستوں کی جانب سے گولیوں کی تڑتڑاہٹ کے نتیجے میں علاقہ گونج تھا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اطلاع جبکہ ون فائیو کی اطلاع کے باوجود مقامی پولیس کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی

مزید :

علاقائی -