موٹرسائیکل،موبائل فون چوری کی وارداتوں میں ملوث2ملزم گرفتار

موٹرسائیکل،موبائل فون چوری کی وارداتوں میں ملوث2ملزم گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمیداورڈی آئی جی آپریشنز اشفاق احمد خان کی ہدایت پرہنجروال پولیس کی کارروائی،دو رکنی موٹر سائیکل اور موبائل چور گینگ گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں زمان اور سفیان شامل ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی،موٹر سائیکل، 2 موبائل فون، 2 عدد پسٹل اور گولیاں بھی برآمدکر لیں۔

ایس ایچ او ہنجر وال انسپکٹر شیخ حما د اختر نے بتا یا کہ گرفتار ملزمان ریکارڈ یافتہ، شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات بھی ٹریس ہو ئے ہیں

مزید :

علاقائی -