چوری، ڈکیتی، راہزنی کی متعدد وارداتیں، شہری 11لاکھ روپے، زیورات اور قیمتی اشیا سے محروم

    چوری، ڈکیتی، راہزنی کی متعدد وارداتیں، شہری 11لاکھ روپے، زیورات اور قیمتی ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطا بق گلشن راوی کے علا قہ میں شہبا زکی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔ما نگا منڈ ی کے علا قہ میں ظہیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن،مغل پو رہ کے علا قہ میں اشفا ق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ10ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ ٹبی سٹی کے علا قہ میں مجا ہد کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ہڈ یا رہ کے علا قہ میں شہر وز کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ میں اشتیا ق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ20ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیا۔ لٹن روڈمیں یا سر،ڈیفنس سی میں یو سف کی گاڑیاں اوریکی گیٹ، نولکھا، لٹن روڈ، شیراکوٹ اور سبز ہ زار،ٹا ؤ ن شپ،گر ین ٹا ؤ ن،کا ہنہ سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید :

علاقائی -