2020 ء، فٹبال ورلڈ کپ میں روبوٹ ریفری متعارف کروانے کی منصوبہ بندی

2020 ء، فٹبال ورلڈ کپ میں روبوٹ ریفری متعارف کروانے کی منصوبہ بندی

  

لوزان(نیٹ نیوز)فیفا نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ڈائریکٹر آف ٹیکنالوجی جوہانیز ہولزمولر نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کے منصوبے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہاکہ نئے سسٹم میں ہم معاون ریفریز کی جگہ روبوٹ سامنے لائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -