ہرنائی میں نجی کوئلہ کمپنی کی کان سے 4 مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا

  ہرنائی میں نجی کوئلہ کمپنی کی کان سے 4 مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہرنائی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے نواح میں نجی کوئلہ کمپنی کی کان سے چار مزدوروں کواغوا کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے نجی کوئلہ کمپنی کی کان پر فائرنگ کی اور ساتھ میں گاڑی اور انجن کو بھی آگ لگا دی۔ مسلح افراد نے بعد میں ایک مزدورکو چھوڑ دیا جبکہ باقی مزدوروں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
ہرنائی مزدور اغوا

مزید :

صفحہ آخر -