کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دلہا سمیت 9افرادگرفتار

    کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دلہا سمیت 9افرادگرفتار

  

مظفرگڑھ (آئی این پی) مظفرگڑھ میں پولیس نے کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر دلہا سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کے موقع پر رقص کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں رقص کے علاوہ آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ تھانہ سرور شہید میں دلہے سمیت 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

کورونا ایس او پیز

مزید :

صفحہ آخر -