گلوکار فرحان سعید کامولانا طارق جمیل کو خراج تحسین

  گلوکار فرحان سعید کامولانا طارق جمیل کو خراج تحسین

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار فرحان سعید کی جانب سے معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فرحان سعید نے عالم دین مولانا طارق جمیل کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے یونیورسٹی کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب میں یونیورسٹی میں تھا تو اْن دنوں میرے دوست مولانا طارق جمیل کی شان و شوکت کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ اِن کے بیانات میں بہت طاقت ہوتی ہے ذاتی طور پر مولانا صاحب کا خطبہ سْنا تو مجھے ان کے عبارت فصاحت کی شان معلوم ہوئی۔

اور تبلیغ کے صحیح معنی کا احساس ہوا۔

مزید :

کلچر -