البیلا کی16ویں برسی 17جولائی کو منائی جائے گی

      البیلا کی16ویں برسی 17جولائی کو منائی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)معروف کامیڈین البیلا کی16ویں برسی 17جولائی کو منائی جائے گی۔ اختر حسین المعروف حاجی البیلا نے 70ء کی دہائی میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔البیلا اپنی مخصوص جسمانی حرکات و سکنات سے مزاح پیدا کرنے میں یکتا تھے،البیلا نے متعدد فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں بھریا میلہ،اچاناں پیارد ا،بدنام،عشق نچاوے گلی گلی اور با جی قابل ذکر ہیں۔ حاجی البیلا نے سٹیج ڈراموں اور فلموں کے علاوہ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کیا۔
معرف کامیڈین اور اداکار البیلا 17 جولائی 2004کودل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

مزید :

کلچر -