کورونا کے مریضوں پر جوڑوں کے درد کے انجیکشن کے مثبت نتائج سامنے آگئے

کورونا کے مریضوں پر جوڑوں کے درد کے انجیکشن کے مثبت نتائج سامنے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں جوڑوں کے درد میں استعمال ہونے والے انجیکشن ایکٹمرا کے کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ جنرلہسپتال لاہور کے 54 مریضوں کو یہ انجیکشن لگایا گے جن میں سے 75 فیصد مریض 2 انجیکشن لگنے کے 10 روز کے اندر صحت یاب ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق 54 میں سے 7 مریضوں کی موت بھی واقع ہوئی تاہم وہ وہ پہلے سے گردوں اور شوگر کے مرض میں بھی مبتلا تھے۔ڈاکٹروں کے مطابق صرف اس انجیکشن سے فائدہ نہیں ہوتا بلکہ دیگر دواؤں بھی ساتھ دی جاتی ہیں، اس انجیکشن سے مریض کے گردے متاثر ہونے اور دیگر انفیکشنز کا خطرہ بھی رہتا ہے۔
مثبت نتائج

مزید :

صفحہ اول -