ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ میں کٹوتی کے نتائج آنا شروع ہو گئے، شہباز شریف

ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ میں کٹوتی کے نتائج آنا شروع ہو گئے، شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے صدرو قائدحزب اختلاف محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ میں کٹوتی کی گئی جس کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ فنڈز نہ ہونے کے باعث یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کمی کا فیصلہ افسوسناک ہے۔
شہبازشریف

مزید :

صفحہ اول -