ریمنڈ بیکر کی کتاب نواز شریف کی کرپشن کی داستانوں سے بھری پڑی ہے،شہباز گل

    ریمنڈ بیکر کی کتاب نواز شریف کی کرپشن کی داستانوں سے بھری پڑی ہے،شہباز گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ یہ ہیں وہ دودھ کے دھلے ہوئے شریف، جن کی کرپشن کے قصیدے عالمی سطح پر مشہور ہیں،پانامہ سے لیکر کر ڈیلی میل، سسلین مافیا سے لیکر پینت ہاؤس پایئریٹس تک کہاں کہاں انکے لوٹ مار کا ذکر نہیں؟۔ ایک بیان میں معاو ن خصوصی نے کہاکہ نوازشریف کی اگر عالمی سطح پر کوئی تصویر چھپی ہے تو وہ آف شور کمپنیوں کی فہرست میں چوروں لٹیروں کے ساتھ۔ریمنڈ بیکر کی کتاب Capitalism’s Achilles Heelانکی کرپشن کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔
شہباز گل

مزید :

صفحہ اول -