عثمان بزدار نے کورونا کے خلافجنگ میں بھرپورکردار اداکیا،ام البنین

عثمان بزدار نے کورونا کے خلافجنگ میں بھرپورکردار اداکیا،ام البنین

  

لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ام البنین نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائر س کے خاتمے کی جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا، صوبے کی عوام عثمان بزدار کو کورونا وائرس کے تدارک کے حوالے سے انتظامی صلاحیتوں پر نمبر ون قرار دے چکی ہے، انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ پنجاب جلد کورونا فری صوبہ ہوگا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کی ٹیم دن رات عوام کی خدمت کرنے میں کوشاں ہیں۔

، تحریک انصاف عوام کی خدمت کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -