عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،مولانا عزیز الرحمن

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،مولانا عزیز ...

  

لاہور (پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم نشرواشاعت مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم، مولانا علیم الدین شاکر،پیرر ضوان نفیس، قاری جمیل الرحمن اختر، مولانا حافظ محمداشرف گجر، مولانا خالد محمود، مولانا عبدالعزیز، قاری ظہورالحق نے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت دین کی جان اور اسلام کی روح ہے اس کا تحفظ کے لئے جان کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے کیونکہ ختم نبوت کے لئے کام کرنا ہرمسلمان کی اولین ذمہ داری اور عظیم سعادت ہے،قادیانیوں سے وفاداری نبی کریم ؐ اور آئین پاکستان سے بغاوت اور غداری ہے،قادیانیوں کی سازشوں کو بے نقاب کرنے اور فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے لیے ہر پاکستانی اور ہر مسلمان کو اپنے حصے کا کردار اداکرناچاہ

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -