ایس او پیز چیکنگ مہم جاری

ایس او پیز چیکنگ مہم جاری

  

لاہور(پ ر)ڈی سی لاہور دانش افضال نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے عمل کو جاری رکھنے کی ہدایت کی، انہوں نے کہا کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی تحصیلوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو چیک کریں۔

 ف انہوں نے کہا کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ عوام الناس ماسک، ہینڈ سینی ٹائزر اور سماجی فاصلہ کا خیال رکھیں اور شہر کے بڑے سٹوروں پر قطار سٹم اور سماجی فاصلہ کو یقینی بنایا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -