فسادی ٹولہ تحریک انصاف کی حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا،شنیلا روتھ

فسادی ٹولہ تحریک انصاف کی حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا،شنیلا روتھ

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شنیلاروتھ نے کہاہے کہ اپوزیشن فسادی اور بربادی ٹولہ پی ٹی آئی حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، پیپلزپارٹی کے پرچی چیئرمین کرپشن کی بیساکھیوں پر پنجاب فتح کرنے خواب دیکھنا چھوڑ دے، شنیلاروتھ نے ان خیالات کا اظہار اپنی رہائشگاہ پر کارکنوں سے ملاقات کے موقع پر کیا۔، انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھی فسادی اور بربادی ٹولے کو عبرتناک شکست ہوگی۔

، تحریک انصاف کی حکومت عوام کے مسائل حل کرے گی اور چوروں اور بددیانتوں کوان کے انجام تک پہنچائے گی، وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کررہی ہے، کورونا بحران کے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -