ہند و بنیے کا خوفناک کھیل خطے کے لئے انتہائی خطرناک ہے

  ہند و بنیے کا خوفناک کھیل خطے کے لئے انتہائی خطرناک ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) برانڈرتھ روڈ کے سینئر رہنما ملک اسحاق نے کہاہے کہ کشمیر میں جاری ہندو بنئے کا ظلم وبربریت کا خوفناک کھیل خطے کے امن اور استحکام کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔ بھارت مذہب اور نظریے کی بنیاد پر انسانیت کابدترین قتل عام کررہا ہے۔52 اسلامی ممالک جدید ترین وسائل سے لیس ہونے کے باوجود مجرمانہ خاموشی اختیا رکئے ہوئے ہیں۔ حق خودرادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے۔ جنت نظیر وادی میں ظلم وبربریت کے مناظر دل دہلادینے والے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -