پنجاب حکومت نے بجٹ میں عوامی مسائل حل کرنے کو ترجیح دی

پنجاب حکومت نے بجٹ میں عوامی مسائل حل کرنے کو ترجیح دی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)الخدمت گروپ مین شاہ عالم مارکیٹ کے صدر ملک سلیم نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نئے مالی سال کے بجٹ میں حقیقی عوامی مسائل کو اولین ترجیح دیتے ہوئے متاثر کن بجٹ پیش کیا ۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشن اور ویژن کو حقیقی معنوں میں شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے پنجاب حکومت کارہائے نمایاں سرانجام دے رہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -