اسلام آباد میں مندر کی تعمیرکومعمو لی واقعہ نہ سمجھا جائے،مجاہد عبدالرسول

اسلام آباد میں مندر کی تعمیرکومعمو لی واقعہ نہ سمجھا جائے،مجاہد عبدالرسول

  

لاہور(پ ر) صدرسنی تحریک پنجا ب، رہنما اتحاد بین المسلمین، مذہبی سکالرعلامہ مجاہد عبد الر سو ل نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مندر کی تعمیرکومعمو لی واقعہ نہ سمجھا جائے،ہندو ستان میں مسلمانو ں کی زند گی اجیرن بن چکی ہے ایسے حالا ت میں مندر کی تعمیر نئی شرار ت تصورہو گی، ملک پہلے ہی نازک دور سے گزررہاہے حکومت نئی شرارت کرنے سے باز رہے۔ انہو ں نے کہاکہ موجودہ حکومت عام آدمی کوریلیف دینے مہنگا ئی اور بے روز گاری جیسے مسا ئل کوحل کرنے کی بجائے ملک میں مندر کی تعمیر کا نیا شو شہ چھو ڑ کر عوام کو سڑکوں پر آ نے پر مجبور نہ کرے۔

ایک مسلمان بھو ک پیا س سردی گرمی سب کچھ بردا شت کر سکتا ہے مگر اپنے دین پرحملہ کسی صور ت بردا شت نہیں کر سکتا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -