ممتاز ما ہر تعلیم شاہ جہان ڈائریکٹر ایٹ ڈائریکٹریٹ آف این ایم ڈی تعینات

ممتاز ما ہر تعلیم شاہ جہان ڈائریکٹر ایٹ ڈائریکٹریٹ آف این ایم ڈی تعینات

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) ممتاز ما ہر تعلیم شاہ جہان کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایٹ ڈائریکٹریٹ آف این ایم ڈی تعنیات کیا گیا شاہ جہان ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجو کیشن آفیسر چارسدہ کے حیثیت سے فرا ئض سر انجام دے رہے تھے ڈپٹی ڈائر یکٹر شاہ جہان نے اپنی قا بلیت کی بنیاد پر کم عر صہ تر قی کر کے اس پو سٹ تک پہنچ گیا ہے ڈپٹی ڈائر یکٹر شاہ جہان نے اپنی پو سٹ کا چارج لیکر فرائض سر انجام دینے شروع کی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -