پشاور میں لاک ڈاؤن میں دو روز ہ ناغہ کے دوسرے روز اتوار کو شہر میں سناٹا رہا
پشاور (سٹی رپورٹر) پشاور میں لاک داؤن میں دو روز ہ ناغہ کے دوسرے روز اتوار کو شہر میں سناتا رہا جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر رہی اور گرمی کے باعث بھی عوام زیادہ تر گھروں میں ہی رہی،تفصیلات کے مطابق لاک ڈاون میں چھٹی کے دن اتوار کو شہر بھر میں سناٹا کا عالم رہا،بازاروں میں بھی عوام کا رش نہین تھا جبکہ شہر کے سرکوں پر ٹریفک بھی کم تھا تاہم بعض جگہوں پر ضروری اشیاء کی دکانیں کھلی رہی جبکہ زیادہ تر دکانیں بند رہی جبکہ ضروری اشیاء کی خریداری کیلئے بازاروں کا رخ کرنے والے افراد نے ایس او پیز کو بدستور خیال نہیں رکھا دوسری جانب شہر میں رش نہ ہونے کی ایک وجہ گرمی میں اضافہ بھی جسکے باعث دوپہر کے اوقات میں حو کا عالم رہا۔