مسیحی برادری کی جانب سے شیخوپورہ حادثہ میں جاں بحق سکھوں کیلئے خصوصی دعا کی گئی

مسیحی برادری کی جانب سے شیخوپورہ حادثہ میں جاں بحق سکھوں کیلئے خصوصی دعا کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر)مسیحی برادری کی جانب شیخوہ پورہ حادثہ میں جان بحق سیکھوں کیلئے خصوصی دعا کی گئی،سربراہ چرچ آف پاکستان بشپ ہمفری سرفراز پیٹر کی جانب سے اتوار کے دن عبادت کے دوران سانحہ شیخوپورہ میں جان بحق سیکھوں کے لیے دعا کی گئی اور ان کے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیکھ برادری کے غم میں برابرکے شریک ہیں انہوں نے حکومت سے مطالبہ بھی کیا کہ اس سانحہ کی تحقیقات کی جائیں جبکہ جابحق افراد کے خاندانوں میں مالی امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔