علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2020 کے پہلے مرحلے کے داخلے 15 جولائی سے شروع ہونگے

  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2020 کے پہلے مرحلے کے داخلے 15 ...

  

صوابی(بیورورپورٹ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر ضلع مردان ڈاکٹر نفیسہ اور ریژنل کوارڈی نیٹر تحصیل لاہور غذا باچا نے کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2020 کے پہلے مرحلے کے داخلے 15 جولائی سے شروع ہونگے۔ سمسٹر میں میٹرک، ایف اے،درس نظامی، بی ایس، ایم ایس سی، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام شامل ہونگے۔ میٹرک، ایف اے اور درس نظامی کے داخلہ فارم 4 ستمبر، بی ایس، ایم ایس سی، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے فارم 19 اگست تک وصول کیے جائینگے۔ تمام داخلہ فارم گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول کھنڈہ صوابی سے وصول کرسکتے ہیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -