پورن‘ اسسٹنٹ کمشنر فضل واحد نے عوام میں ماسک تقسیم کئے

  پورن‘ اسسٹنٹ کمشنر فضل واحد نے عوام میں ماسک تقسیم کئے

  

پورن(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر فضل واحد خان نے گزشتہ روز آلوچ بازار میں کرونا وائر س سے بچاؤں کیلئے فری ماسک تقسیم کئے انہوں نے تاجر برادری سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں سے تعاون کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک وغیر ہ کا استعمال یقینی بنائیں اس موقع پر انہوں نے کرونا وائرس کے100دن مکمل ہونے پر فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور انہیں گلدستے پیش کئے انکی خدمت کو سراہا اور کہا کہ مشکل وقت کے دوران انکے فرائض، حمایت وتعاون سے قوم کو نیا حوصلہ ملا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -