اے سی تخت بھائی انیلہ فہیم کی سربراہی میں عید الضحٰی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس

  اے سی تخت بھائی انیلہ فہیم کی سربراہی میں عید الضحٰی کے حوالے سے ایک اہم ...

  

تخت بھائی (بیورو رپورٹ) صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنرمردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم کی سربراہی میں عید الضحٰی کے حوالے سے ایک اھم اجلاس منقعد ہوا جس میں ڈاکٹر م?ل خان ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک مردان نور علی شاہ ٹی ایم او تخت بہائی عتیق الرحمٰن نمائندہ ایس ڈی پی او تخت بہائی اور فاروق سینٹری انسپکٹر تخت بہائی نے شرکت کیں اور عید الضحٰی کیحوالے سے قربانی اور مال مویشی منڈی کے حوالیسے سفارشات مرتب کیں۔ نور علی شاہ ٹی ایم او تخت بہائی نے واضح کیا کہ تحصیل کے اندر تین3 جگہاوں پر مال مویشی منڈیاں منقعد کی جائینگی جس میں جلالہ کے مقام پہ منڈی عید کے دن سے ایک ہفتہ پہلے اور باقی ماندہ شیر گڑھ تخت بہائی اورلونڈ خوڑ اب سے ہفتہ وار جبکہ عید سے ایک ہفتہ پہلے روزانہ کی بنیاد پہ منعقد کی جائیگی۔ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک مردان نے بتایا کہ جلالہ کے مقام پہ اخراج اور اندر جانے کیلئے دو راستے ہونگے جہاں پہ مویشیوں کو ویکسین جبکہ ٹی ایم او کے تعاون سے کلورین سپرے کیا جاییگا۔اسکے علاوہ ضلع چارسدہ میں ہری چند اور ضلع ملاکنڈ کے میں روڈ کی طرف سے بھی اندر آنے کے راستے زیر بح? آ گئے پولیس کی جانب سے یہ تجویز دی گئی کہ ٹی ایم اے سٹاف خرید وفروخت منڈی کے اندر یقینی بنائیگی جبکہ پولیس اس کی معاونت کریگی۔اس ضمن میں انتظامیہ کی جانب سے وضع کردہ ایس او پیز کو یقینی بنایا جائیگاہ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -