ڈی پی او ساوتھ وزیرستان شوکت علی نے کورونا کو شکست دیدی

ڈی پی او ساوتھ وزیرستان شوکت علی نے کورونا کو شکست دیدی

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ڈی پی او ساوتھ وزیرستان شوکت علی نے کرونا کو شکست دے دیا، کرونا سے صحت یاب ہوکر کورنٹائن سے باہر آگئے اور اپنی ڈیوٹی کی زمہ داری سمبھال لی تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت جنوبی وزیرستان کے مطابق ڈی پی او شوکت علی کا کرونا ٹیسٹ منفی آیاہے، واضح رہے کہ ساوتھ وزیرستان ڈی پی او کا کرونا ٹیسٹ دوبار مثبت آنے کے بعدسیلف قرانطینہ ہوگئے تھے اور آج ان کا رزلٹ منفی آنے پر انہوں نے محکمہ صحت و دیگر فرنٹ لائن لڑنے والے اہلکاروں کے خدمات کو سراہا اور انھوں نے اپنے آفس کی زمداریاں سنبھال کر کام شروع کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -