ڈیرہ:ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر24دکانیں سیل

ڈیرہ:ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر24دکانیں سیل

  

ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر):ڈیرہ غازی خان میں پابندی کی حامل(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

کھلی 24 دکانیں سربمہر کردی گئیں اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی نگرانی میں دکانیں سیل کرائیں۔انہوں نے کہ لاک ڈاون اور حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا وائرس کی ایس اوپیز پر عملدرآمد کرایا جارہا ہے خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔

سیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -